ادکارہ میرا سے شادی کی خواہش کرنے والا چاند انتقال کر گیا ۔ پسرور کے رہائشی چاند جس کا قد سوا دوفٹ تھا ۔اور وہ ادکارہ میرا سے شادی کرنا چاہتا تھا ۔ لیکن اس کی خواہش اس کا دل برداشت نہ کر سکا اور وہ آج دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا ہے۔ چاند بہت اچھا اور پیار کرنے والا تھا لوگ اس کی پیاری پیاری باتوں سے خوش ہوتے تھے ۔ We will miss you Brother 😢😢 پلیز آمین کہہ دیں کہ اللہ اسکی اگلی منزلیں آسان کرے
No comments:
Post a Comment