Wednesday, 16 May 2018

🚂🚎🚎🚎🚎🚎🚎🚎 🌷 اسلام و علیکم🌷 🌻مسافر حضرات توجہ فرمائیں 🌷جنت الفردوس کو جانیوالی🚂🚎🚎🚎🚎🚎 رمضان المبارک ایکسپرس اپنے مقررہ وقت سے چل رہی ھے. 🚂🚎🚎🚎🚎🚎🚎🚎 یہ ٹرین اپنے مقررہ وقت پر بندگی پلیٹ فارم 17 مئ 2018 کو ائیگی🌷 💖تمام مومن مسافروں سے درخواست ھے کہ اپنا اپنا سامان 💖نماز 💖روزہ 💖زکات 💖صدقہ 💖 فطرہ 💖تلاوت 💖تراویح 💖 قیام الیل 💖 لیکر سوار ھوں اور تمام ممنوع اشیا💻📺📡🔇📻📢📣 📀📯🎷🎺 🎻🎹🎧🎤📺📻📡📯🎵🎸🎲 🎺🎸🎹 🎷🍷🍷📯🎥 📷 🚬🍻 سے بچتے ھوے سفر کریں 🚂🚎🚎🚎🚎🚎🚎🚎 رمضان المبارک ایکسپرس لیلہ القدر سے ھوتی ھوئی اپنے اخری اسٹیشن پر عید الفطر 🌙⭐کو پہنچے گی انشااللہ... 💖 اس ٹرین کی ٹکٹ سحری🍵 🍜🍛🍚 🍮🍩🍪🍦 🍲🍘🍞 اور افطاری ھے🍊🍏🍎🍌 🍈🍑🍓 🍉🍇🍒🍍 🍐🍌🌽 🌺 سب مسلمانوں کیلیے اپ سے دوعاوں کی درخواست ھے...💖

No comments:

Post a Comment